غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔
غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق آج غزہ پر صبح سے ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 54 فلسطینی شہید ہو گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق شہید ہونے والوں میں امداد کے منتظر 51 فلسطینی بھی شامل ہیں۔