32 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومغزہ لہو لہووزیرداخلہ محسن نقوی آج ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان جائیں گے

وزیرداخلہ محسن نقوی آج ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان جائیں گے


وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی آج ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان جائیں گے۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے ملاقات کریں گے، اس کے علاوہ 
وزیرداخلہ محسن نقوی افغان حکومت کے دیگر اعلی حکام سے بھی ملیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات