32 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومقومی خبریںبارش کے باعث 70 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے

بارش کے باعث 70 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے


— فائل فوٹو 

سکھر میں بارش کے باعث 70 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق شہر میں صبح 5 بجے کے بعد کافی تیز بارش ہوئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ سکھر شہر میں 16، روہڑی میں 8 اور پنو عاقل میں 9 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق بیشتر علاقوں میں جمع پانی کی نکاسی کر دی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات