35 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومقومی خبریںٹرمپ کا پاکستان کے دورے کا کوئی پروگرام نہیں: خواجہ آصف

ٹرمپ کا پاکستان کے دورے کا کوئی پروگرام نہیں: خواجہ آصف


وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کے دورے کا کوئی پروگرام نہیں۔

یہ بات وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ گلوبل وارمنگ میں پاکستان کا حصہ نہیں، گلوبل وارمنگ میں ترقی یافتہ ممالک کا حصہ ہے۔

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ کا زیادہ اثر چھوٹے ممالک پر پڑ رہا ہے، ہمیں جنگلات کو بڑھانا چاہیے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ گلیشئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں، گلوبل وارمنگ کو روکنے کے لیےدنیا بھر میں کوشش ہونی چاہیے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات