35 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںلاس اینجلس میں گاڑی ہجوم پر چڑھادی، 30 افراد زخمی

لاس اینجلس میں گاڑی ہجوم پر چڑھادی، 30 افراد زخمی


کراچی(نیوزڈیسک)امریکی شہر لاس اینجلس میں ڈرائیور نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی۔ امریکی حکام کے مطابق واقعے میں 30افراد زخمی ہوئے ہیں، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے 3زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں جبکہ 6کی حالت تشویشناک ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس میں کار ہجوم پر چڑھانے کا واقعہ سینٹامانیکا بولیورڈ میں پیش آیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات