34 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومقومی خبریںسیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک،7 گرفتار

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک،7 گرفتار


فائل فوٹو

مالاکنڈ میں درگئی کے علاقہ مہردے میں سیکیورٹی فورسز اور لیویز کے مشترکہ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

آپریشن کے دوران 7 دہشتگردوں کو گرفتار بھی کرلیا گیا، دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر حامد الرحمان کا کہنا ہے کہ آپریشن میں گن شپ ہیلی کاپٹروں نے بھی حصہ لیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات