34 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومقومی خبریںپی ٹی آئی ناراض اراکین سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں، عباد اللّٰہ

پی ٹی آئی ناراض اراکین سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں، عباد اللّٰہ


فائل فوٹو

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی ناراض اراکین سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں، حکومت کے ساتھ ہمارے معاملات طے ہیں۔

ڈاکٹر عباد اللّٰہ نے کہا کہ اگر بات الیکشن پر گئی تو اس صورت میں معاملات دیکھنے کے لیے حکومت سے میٹنگ ہوگی۔

اپوزیشن رہنما کے پی اسمبلی کا کہنا تھا کہ اگر اسمبلی اجلاس میں کورم کی نشاندہی ہوئی تو ان کی بے وقوفی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے درخواست تیار کی ہے، سیدھا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے پاس جائیں گے۔

عباد اللّٰہ نے مزید کہا کہ چیف جسٹس مخصوص نشستوں پر اراکین سے حلف لیں گے یا کسی کو نامزد کرلیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات