35 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے:...

اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے: امریکی سفیر تھامس باراک


امریکi نمائندہ خصوصی برائے شام تھامس براک— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی نمائندہ خصوصی برائے شام تھامس براک نے بتایا کہ اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں امریکی سفیر اور شام میں امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس براک نے معاہدے کی تفصیلات کے حوالے سے بتایا کہ معاہدہ ترکیہ، اردن اور دیگر ممالک کی حمایت سے ممکن ہوا۔

تھامس باراک نے مزید کہا کہ اب تمام متحارب فریق ہتھیار ڈالیں اور شام کی تعمیر میں حصہ لیں۔

شامی میڈیا کے مطابق شامی وزارتِ دفاع نے بدو ملیشیا کو سویدا شہر چھوڑ نے کا حکم دیا، جس کے بعد شامی سکیورٹی فورسز جنگ بندی کی دفعات پر عمل درآمد کے لیے شہر میں داخل ہوں گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات