34 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریں7 سال بعد سندھ باسکٹ بال انتخابات آج

7 سال بعد سندھ باسکٹ بال انتخابات آج


کراچی (اسٹاف رپورٹر) )سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے 7 سال کے بعد انتخابات ہفتے کو مقامی ہوٹل میں ہوں گے، فیڈریشن سات سال قبل سندھ ایسوسی ایشن کو معطل کر کے خواب خرگوش میں چلی گئی تھی، انتخابات میں سندھ کی تمام ڈویژنل ایسوسی ایشن کے نمائندے حصہ لے رہے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات