34 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغیر معیاری پیٹرول کی وجہ سے ایرانی صدر ٹیکسی میں سفر پر...

غیر معیاری پیٹرول کی وجہ سے ایرانی صدر ٹیکسی میں سفر پر مجبور


کراچی(نیوزڈیسک)غیر معیاری پیٹرول کی وجہ سے ایران کے صدر کو ٹیکسی میں سفر کرنا پڑ گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزشکیاں کو حالیہ دورۂ تبریز کے دوران اس وقت شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب ان کے قافلے میں شامل 3 سرکاری گاڑیاں پیٹرول میں پانی کی ملاوٹ کے باعث راستے میں خراب ہو گئیں، جس کے بعد صدر کو ٹیکسی کے ذریعے اپنا سفر مکمل کرنا پڑا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات