کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ میں لاڑکانہ، جیکب آباد، خیر پور، جام شورو، سانگھڑ، حیدرآباد، کراچی ایسٹ اور سکھر نے ٹاپ ایٹ مرحلے میں جگہ بنالی ۔ سکھر نے کراچی ساؤتھ، جام شورو نے کراچی سینٹرل ، سانگھڑ نے گھوٹکی، حیدرآباد نے کراچی ویسٹ کو ہرایا۔