35 C
Lahore
Saturday, July 19, 2025
ہومقومی خبریںمحکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، نایاب جنگی پرندوں کا شکار کرنے والے...

محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، نایاب جنگی پرندوں کا شکار کرنے والے 7 افراد گرفتار


—فائل فوٹو

محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے نایاب جنگلی پرندوں کا غیر قانونی شکار کرنے والے 7 افراد کو گرفتار کرکے 2 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کر دیا۔

ترجمان محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق راولپنڈی ریجن میں پرندوں کے غیر قانونی شکار کے خلاف کارروائی کی گئی۔ 

مختلف اقسام کی چڑیوں، مینا اور دیگر نایاب جنگلی پرندوں کو تحویل میں لے کر قدرتی ماحول میں آزاد کر دیا گیا۔ 

ترجمان کے مطابق پرندوں کے غیر قانونی شکار پر 7 ملزمان کو گرفتار کرکے 2 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات