کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے حسنین اختر نے ویلز کے رائیلی پاول کو شکست دیکر آئی بی ایس ایف انڈر 17 کا ٹائٹل جیت لیا۔ بحرین میں فائنل میں حسنین نے 4-0 سے فتح اپنے نام کی۔ انہوں نے سیمی فائنل میں پولینڈ کے اولیور نیزیالک کو 4-0 سے شکست دی ۔