35 C
Lahore
Saturday, July 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںقومی یوتھ گیمز کے لئے کونسل کی تشکیل

قومی یوتھ گیمز کے لئے کونسل کی تشکیل


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پہلے قومی یوتھ گیمز کیلئے کونسل تشکیل دیدی۔ وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین سربراہ جبکہ پاکستان اولمپکس کے صدر عارف سعید کو چیئرمین اور سیکرٹری پی او اے خالد محمود کو سیکرٹری نامزدکیا گیا ہے۔ کونسل میں وفاقی سیکرٹری آئی پی سی، پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈی جی، آرمی کے ڈائریکٹر جنرل فٹنس اینڈ اسپورٹس،و دیگراہم اسپورٹس عہدیداروں کو شامل کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات