جدہ (شاہدنعیم) سعودی زکوٰۃ، کسٹم،ٹیکس اتھارٹی نے جدہ اسلامک پورٹ پر اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا تے ہوئے 3 لاکھ 10 ہزار سے زیادہ نشہ آور گولیاں(کیپٹاگون) ضبط کرلیں۔ نشہ آور گولیاںدر آمد شدہ گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپا کرا سمگل کی جارہی تھیں۔