35 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسائبر حملوں کا خدشہ، ایران میں انٹرنیٹ سروس معطل

سائبر حملوں کا خدشہ، ایران میں انٹرنیٹ سروس معطل


—فائل فوٹو

ایران میں عارضی طور پر انٹرنیٹ کا مکمل بلیک آؤٹ ہوگیا۔

ایران اسرائیل کشیدگی کے دوران ایرانی حکام نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔

وزارت اطلاعات و کمیونی کیشن ٹیکنالوجی نے اس اقدام کی وجہ سیکیورٹی خدشات کو قرار دیا ہے۔

— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

انٹرنیٹ آبزرویٹری کا کہنا ہے کہ ایران میں انٹرنیٹ سروس گزشتہ 12 گھنٹوں معطل ہے۔

ایرانی حکام کے مطابق اسرائیلی سائبر حملوں کے پیشِ نظر انٹرنیٹ سروس کو بند کیا گیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ اقدام اسرائیل کی جانب سے ایرانی عوام کی معلومات تک رسائی میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے اُٹھایا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات