35 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومتعلیم اور صحتطلبا کیلئے بڑی خوشخبری

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری



(24نیوز)سندھ حکومت نے ہزاروں طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا۔

محکمہ اقلیتی امور سندھ کے مطابق حکومت سندھ نے اقلیتی برادری کے ہزاروں طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے، اقلیتی برادری کےمستقل طلبا جنہوں نے گزشتہ سال امتحان پاس اور 50 فی صد ما رکس حاصل کئے ہیں وہ درخواستیں جمع کروائیں۔

اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ درخواست دینے والے طلبا کے والدین کی ماہانہ آمدنی کم از کم 35 ہزار روپے ہونی چاہیے جبکہ  کامیاب ہونے فی طالبعلم کو 25 ہزار روپے اسکالر شپ دی جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات