نیتن یاہو کے جھوٹ کا شکار کیوں ہوئے؟ یرغمالی کا ٹرمپ سے سوال
فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیلی امریکی یرغمالی کی ویڈیو جاری کی ہے، جس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے لیے حمایت پر سوال اٹھا دیا اور ساتھ ہی یرغمالیوں کی رہائی کو روکنے کا الزام بھی عائد کر دیا۔