30 C
Lahore
Monday, July 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجج کے گھر میں آگ لگنے سے نقد رقم برآمد

جج کے گھر میں آگ لگنے سے نقد رقم برآمد


—تصاویر بشکریہ بھارتی میڈیا

بھارتی جج کے گھر سے بڑی تعداد میں نقد رقم بر آمد ہو گئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی کی عدالت کے جج یشونت ورما کے گھر میں آگ لگ گئی، جو پیسوں کی ریکوری کا سبب بن گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جج کے گھر میں جس وقت آگ لگی اس وقت وہ شہر میں موجود نہیں تھے، آگ لگنے کے سبب جج کے اہلِ خانہ نے فائر بریگیڈ کو بلایا۔

آگ بجھنے کے عمل کے دوارن گھر سے بڑی تعداد میں نقد رقم برآمد ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس آف انڈیا نے جج یشونت ورما کو دوسری ہائی کورٹ ٹراسفر کر دیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات