35 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومقومی خبریںخیبر پختونخوا میں کتنے لاکھ افغان مہاجرین ہیں؟ اہم انکشاف

خیبر پختونخوا میں کتنے لاکھ افغان مہاجرین ہیں؟ اہم انکشاف


خیبر پختونخوا میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد 7 لاکھ 9 ہزار 278 ہے۔

جیو نیوز کو ملنے والی دستاویز کے مطابق خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین کے 43 کیمپس ہیں۔

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق ان کیمپوں میں 3 لاکھ 44 ہزار 908 افغان رہائش پزیر ہیں۔

ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ عابد مجید کے مطابق خیبر پختونخوا سے اب تک 4 لاکھ 65 ہزار افغان مہاجرین طورخم کے راستے افغانستان واپس جا چکے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات