34 C
Lahore
Saturday, July 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںچیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل میں شکست، اسٹیو اسمتھ ون ڈے کرکٹ سے...

چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل میں شکست، اسٹیو اسمتھ ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر


کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے چند گھنٹے بعد آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا۔ وہ دیگر دونوں فارمیٹ کھیلتے رہیں گے۔ اسمتھ 2015اور 2023 میں ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سفر بہت اچھا رہا ہے ۔ 2 ورلڈ کپ جیتنا خاص بات تھی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، ویسٹ انڈیز اور پھر انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے کا منتظر ہوں ۔2028اولمپکس میں آسٹریلیا کی نمائندگی کرنا چاہتاہوں، طلب کیا گیا تو وہ سلیکشن کیلئے دستیاب ہونگا۔ کیریئر کے آخری میچ میں وہ96 گیندوں پر 73 رنز بناسکے ۔ وہ 2027 ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات