35 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںقومی بیس بال، سیمی فائنلز آج

قومی بیس بال، سیمی فائنلز آج


کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی بیس بال چیمپئن شپ میں مردوں کے مقابلوں میں آرمی، وابڈا، ایچ ای سی اور اسلام اباد کی ٹیموں نے فائنل فور کے لیے کوالیفائی کر لیا جبکہ وومنز میں آرمی پولیس ،واپڈا ،اور ایچ ای سی نے فائنل فور میں جگہ بنائی ۔ چاروں سیمی فائنل جمعے کو کھیلے جائیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات