30 C
Lahore
Monday, July 21, 2025
ہومقومی خبریں1967 سے پہلے کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست قائم کی...

1967 سے پہلے کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست قائم کی جائے، وزیراعظم شہباز شریف


فوٹو: اسکرین گریب

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 1967 سے پہلے کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست قائم کی جائے جس کا دارالحکومت القدس ہو۔

دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ غزہ میں نسل کشی پر مبنی آپریشن کیا گیا جس میں 50 ہزار فلسطینی شہید ہوئے، مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا دو ریاستی حل کرنا ہوگا۔

انہوں نے اپنے خطاب میں یہ بھی کہا کہ دبئی ایک ایسا شہر بن چکا ہے جو حال میں مستقبل کو دکھاتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات