35 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومغزہ لہو لہوپشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف نہ ہونے سے...

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف نہ ہونے سے کل سینٹ کا الیکشن خطرے میں پڑ گیا 


خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف نہ ہونے سے کل سینٹ کا الیکشن خطرے میں پڑ گیا 

سینٹ کی 11 خالی نشستوں پر الیکشن کل ہوں گے، الیکشن کمیشن زرائع  نے کہا کہ سینٹ کے لیے ایوان کا مکمل ہونا لازمی ہے، الیکشن کمیشن اور پولنگ عملہ کل اسمبلی جائیں گے وہاں کر ہی کچھ فیصلہ ہوگا۔

الیکشن کمیشن زرائع  نے کہا کہ الیکشن شیڈول جاری ہوا ہے اس پر عمل کریں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات