31 C
Lahore
Monday, July 21, 2025
ہومقومی خبریںمیئر کراچی مرتضٰی وہاب نے اولڈ سٹی میں قاری مصلح الدین صدیقی...

میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے اولڈ سٹی میں قاری مصلح الدین صدیقی گارڈن کا افتتاح کر دیا


میئر کراچی مرتضیٰ وہاب—فائل فوٹو

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اولڈ سٹی ایریا میں حضرت علامہ قاری مصلح الدین صدیقی گارڈن کا افتتاح کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ علاقہ اور قدیم مسجد جہاں بڑی تعداد میں عبادت گزار آتے ہیں، طویل عرصے سے سہولتوں سے محروم تھا۔

میئر کراچی نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی کا سفر اسی عزم اور جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ مسجد کی انتظامیہ کے ساتھ مل کر اس گارڈن کی بہتر دیکھ بھال ممکن ہو سکے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات