35 C
Lahore
Saturday, July 19, 2025
ہومقومی خبریںیوم الحاق کشمیر پر وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام

یوم الحاق کشمیر پر وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام


یوم الحاق کشمیر پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 19 جولائی1947 کو کشمیری عوام نے پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کے 10 لاکھ فوجی بھی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہ دباسکے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی تیسری نسل بھی حق خودارادیت کے لیے پُرعزم ہے، دہائیوں پر محیط جدوجہد کشمیریوں کے جذبہ حریت کا ثبوت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل ہی خطے کے امن کی ضمانت ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات