35 C
Lahore
Saturday, July 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا

پاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا


کراچی (اسٹاف رپورٹر ) انڈر18 ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے سیمی فائنل میں روایتی حریف بھارت کو 3-0 سے آؤٹ کلاس کردیا ۔فائنل میں اس کا مقابلہ ہفتے کو ایران سے ہوگا۔پاکستان کراس اوور راؤنڈ میں ایران کو شکست دے چکا ہے۔ بھارت کے خلاف جیت کا اسکور 16-25 ، 19-25 ، 12-25 رہا۔ تھائی لینڈ میں اس میچ کو دیکھنے کے لئے دونوں ملکوں کے حامی بڑی تعداد میں موجود تھے، پاکستان کیلئے محمد جنید نے 11 اٹیک پوائنٹس سمیت 19 ، فیضان نے 12 ، طلحہٰ مہر اور عرفان نے 7، 7 پوائنٹس اسکور کئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات