35 C
Lahore
Saturday, July 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی جج کا ٹرمپ کے متنازع شہریت حکم پر دوبارہ پابندی لگانے...

امریکی جج کا ٹرمپ کے متنازع شہریت حکم پر دوبارہ پابندی لگانے پر غور


بوسٹن ( جنگ نیوز) امریکی جج ٹرمپ کے متنازع شہریت حکم پر دوبارہ پابندی لگانے پر غور کرینگے۔ 18 ریاستوں نے جج سورکن سے مطالبہ کیا ہے وہ اس حکم پر اپنی عائد کردہ قومی پابندی کو برقرار رکھیں۔ اگرجج ریاستوں کے حق میں فیصلہ دیتے ہیں تو یہ ٹرمپ کے حکم کے خلاف دوسرا بڑا عدالتی دھچکا ہوگا۔اس سے قبل، 10 جولائی کو نیو ہیمپشائر میں جج جوزف لاپلانت نے بھی ایک قومی پابندی جاری کی تھی، یہ کہتے ہوئے کہ متاثرہ بچے اجتماعی طور پر مقدمہ دائر کر سکتے ہیں ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات