غیر معیاری پیٹرول کی وجہ سے ایرانی صدر ٹیکسی میں سفر پر مجبور
ایرانی صدر تبریز جا رہے تھے کہ قافلے کی تین گاڑیوں میں قزوین صوبے کے پیٹرول اسٹیشن سے ری فیول کروایا، پانی ملے پیٹرول کے باعث قافلہ درمیان میں رُک گیا جس پر صدر کو تبریز نجی ٹیکسی پر پہنچنا پڑا۔