37.1 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومخاص رپورٹپاک فوج نے بھارت کا ایک اور ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے بھارت کا ایک اور ڈرون مار گرایا



 (احمد منصور)پاک فوج نے بھارت کا ایک اور ڈرون مار گرایا۔

 سکیورٹی ذرائع کے مطابق رینجرز نے شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی ڈرون گرایا، شکر گڑھ میں بھارت کی طرف سے ڈرون کے ذریعے در اندازی کی کوشش کی گئی، جس پر رینجرز نے بھارتی ڈرون مار گرایا۔

 یہ بھی پڑھیں:ایک اور ریڈ الرٹ جاری۔۔۔۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ رات بھارت کی جانب سے میزائل حملوں کے بعد پاکستان کی جانب سے رافیل سمیت 5 بھارتی طیارے اور ایک ڈرون تباہ کیا جاچکا ہے



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات