29.9 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبھارتی کپتان روہت شرما نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بھارتی کپتان روہت شرما نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا



(ویب ڈیسک)بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

روہت شرما نے انسٹاگرام پر اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا “سب کو ہیلو، میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو رہا ہوں، وائٹس میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنا میرے لیے عظیم اعزاز رہا، برسوں کی محبت اور حمایت کے لیے آپ سب کا شکریہ، میں ون ڈے فارمیٹ میں بھارت کی نمائندگی جاری رکھوں گا۔”

روہت شرما کی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ کا اعلان بھارتی کرکٹ شائقین کے لیے ایک بڑی خبر ہے کیونکہ وہ ٹیم کے اہم کھلاڑی اور کپتان رہے ہیں۔

تاہم، روہت شرما ون ڈے کرکٹ میں اپنا کردار جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:تاحکم ثانی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات