37.1 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومتجارتی خبریںعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اوپر چلی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اوپر چلی گئی



 (ویب ڈیسک)پاک بھارت جھڑپوں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں اوپرچلی گئیں

ایک نجی ٹی وی کے مطابق خام تیل قیمت  میں 1فیصد تک اضافہ ہوا اور گیس کی قیمتیں 2فیصدتک بڑھی ہیں۔

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 62ڈالر52سینٹس میں فروخت ہوا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 59ڈالر54سینٹس کی سطح پر موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں:قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع، وزیراعظم قوم سے اہم خطاب کریں گے

دوسری طرف گیس کی3ڈالر55سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات