31 C
Lahore
Wednesday, April 23, 2025
ہومجرم و سزاہسپتال کے گارڈ کی بچی سے زیادتی کی کوشش

ہسپتال کے گارڈ کی بچی سے زیادتی کی کوشش



(24 نیوز)لاہور کے علاقے نصیر آباد میں واقع گلاب دیوی ہسپتال کے گارڈ نے بچی سے زیادتی کی کوشش کی ہے۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات