چہل قدمی دل و دماغ کو تر و تازہ رکھتی ہے، ماہرین
ہلکی ورزش جسمانی صحت کے لیے فائدہ مند تو ہے ہی لیکن پارکوں اور سبزہ زاروں میں صبح سورج کی ابھرتی کرنوں اور تازہ ہوا میں یا شام کو ڈھلتے سورج میں چہل قدمی دل و دماغ کو ترو تازہ رکھتی ہے۔