31 C
Lahore
Monday, July 21, 2025
ہومتجارتی خبریںفروری کے آخری دن 100 انڈیکس 532 پوائنٹس کم

فروری کے آخری دن 100 انڈیکس 532 پوائنٹس کم


پاکستان اسٹاک مارکیٹ (پی ایس ایکس) میں ماہ فروری کے آخری دن 100 انڈیکس 532 پوائنٹس کم ہوگیا۔

پی ایس ایکس دن کے اختتام پر 1 لاکھ 13 ہزار 251 پر بند ہوا، 46 کروڑ شیئرز کے سودے 22 ارب روپے میں طے ہوئے۔

ماہ فروری کے دوران 100 انڈیکس 1 ہزار 4 پوائنٹس کم ہوا اور اس دورانیے میں 6 ہزار 484 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

فروری کے مہینے میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 15 ہزار 889 رہی جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 405 رہی۔

ماہ فروری میں 9 اعشاریہ 78 ارب شیئرز کے سودے 462 ارب روپے میں ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 73 ارب کی کمائی کے بعد 13 ہزار 980 ارب روپے ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات