30 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی ساختہ 2000 پاؤنڈ وزنی بموں کی بھاری کھیپ اسرائیل پہنچ گئی

امریکی ساختہ 2000 پاؤنڈ وزنی بموں کی بھاری کھیپ اسرائیل پہنچ گئی


کراچی(نیوزڈیسک)امریکی ساختہ 2000 پاؤنڈ وزنی بموں کی بھاری کھیپ اسرائیل پہنچ گئی۔اسرائیلی وزارتِ دفاع کی جانب سے امریکی ساختہ بموں کی بھاری کھیپ پہنچنے کی تصدیق کردی گئی ہے۔اسرائیلی وزارتِ دفاع کے مطابق یہ کھیپ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ ماہ ترسیل پر سے پابندی ہٹانے کے بعد بھیجی گئی۔اسرائیلی وزیرِ دفاع نے گولہ بارود کی اس کھیپ کو ایئر فورس اور زمینی فوج کے لیے اہم اثاثہ قرار دے کر امریکی صدر کا شکریہ ادا کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات