34 C
Lahore
Saturday, July 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکراچی میں جنوبی افریقی ٹیم کو مزید کھلاڑیوں نے جوائن کر لیا

کراچی میں جنوبی افریقی ٹیم کو مزید کھلاڑیوں نے جوائن کر لیا


—فائل فوٹو

جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کو کراچی میں مزید کھلاڑیوں نے جوائن کر لیا۔

پاکستان کے خلاف میچ میں 5 مزید کھلاڑی سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔

ان کھلاڑیوں میں ہینرج کلاسن، کیشو مہاراج، مپھاکا، کوربن بوش اور ڈی زورزی شامل ہیں۔

اس سے قبل جنوبی افریقی بلے باز  ہینرچ کلاسن نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہاں کی کنڈیشنز تھوڑی مختلف ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ابھی توجہ ٹرائی سیریز پر ہے، اپنی کنڈیشن میں پاکستان ایک مشکل ٹیم ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات